مکاشف 17:12 UGV

12 جو دس سینگ تُو نے دیکھے وہ دس بادشاہ ہیں جنہیں ابھی کوئی بادشاہی نہیں ملی۔ لیکن اُنہیں گھنٹے بھر کے لئے حیوان کے ساتھ بادشاہ کا اختیار ملے گا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 17

سیاق و سباق میں مکاشف 17:12 لنک