مکاشف 17:7 UGV

7 فرشتے نے مجھ سے پوچھا، ”تُو کیوں حیران ہے؟ مَیں تجھ پر عورت اور اُس حیوان کا بھید کھول دوں گا جس پر عورت سوار ہے اور جس کے سات سر اور دس سینگ ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 17

سیاق و سباق میں مکاشف 17:7 لنک