مکاشف 17:9 UGV

9 یہاں سمجھ دار ذہن کی ضرورت ہے۔ سات سروں سے مراد سات پہاڑ ہیں جن پر یہ عورت بیٹھی ہے۔ یہ سات بادشاہوں کی نمائندگی بھی کرتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 17

سیاق و سباق میں مکاشف 17:9 لنک