مکاشف 19:11 UGV

11 پھر مَیں نے آسمان کو کھلا دیکھا۔ ایک سفید گھوڑا نظر آیا جس کے سوار کا نام ”وفادار اور سچا“ ہے، کیونکہ وہ انصاف سے عدالت اور جنگ کرتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 19

سیاق و سباق میں مکاشف 19:11 لنک