مکاشف 2:24 UGV

24 لیکن تھواتیرہ کی جماعت کے ایسے لوگ بھی ہیں جو اِس تعلیم کی پیروی نہیں کرتے، اور جنہوں نے وہ کچھ نہیں جانا جسے اِن لوگوں نے ”ابلیس کے گہرے بھید“ کا نام دیا ہے۔ تمہیں مَیں بتاتا ہوں کہ مَیں تم پر کوئی اَور بوجھ نہیں ڈالوں گا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 2

سیاق و سباق میں مکاشف 2:24 لنک