مکاشف 20:6 UGV

6 مبارک اور مُقدّس ہیں وہ جو اِس پہلی قیامت میں شریک ہیں۔ اِن پر دوسری موت کا کوئی اختیار نہیں ہے بلکہ یہ اللہ اور مسیح کے امام ہو کر ہزار سال تک اُس کے ساتھ حکومت کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 20

سیاق و سباق میں مکاشف 20:6 لنک