مکاشف 21:10 UGV

10 وہ مجھے روح میں اُٹھا کر ایک بڑے اور اونچے پہاڑ پر لے گیا۔ وہاں سے اُس نے مجھے مُقدّس شہر یروشلم دکھایا جو اللہ کی طرف سے آسمان پر سے اُتر رہا تھا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 21

سیاق و سباق میں مکاشف 21:10 لنک