مکاشف 21:20 UGV

20 پانچویں سنگِ سلیمانی سے، چھٹی عقیقِ احمر سے، ساتویں زبرجد سے، آٹھویں آبِ بحر سے، نویں پکھراج سے، دسویں عقیقِ سبز سے، گیارھویں نیلے رنگ کے زرقون سے اور بارھویں یاقوتِ ارغوانی سے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 21

سیاق و سباق میں مکاشف 21:20 لنک