مکاشف 21:27 UGV

27 کوئی ناپاک چیز اُس میں داخل نہیں ہو گی، نہ وہ جو گھنونی حرکتیں کرتا اور جھوٹ بولتا ہے۔ صرف وہ داخل ہوں گے جن کے نام لیلے کی کتابِ حیات میں درج ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 21

سیاق و سباق میں مکاشف 21:27 لنک