مکاشف 22:14 UGV

14 مبارک ہیں وہ جو اپنے لباس کو دھوتے ہیں۔ کیونکہ وہ زندگی کے درخت کے پھل سے کھانے اور دروازوں کے ذریعے شہر میں داخل ہونے کا حق رکھتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 22

سیاق و سباق میں مکاشف 22:14 لنک