مکاشف 4:8 UGV

8 اِن چار جانداروں میں سے ہر ایک کے چھ پَر تھے اور جسم پر ہر جگہ آنکھیں ہی آنکھیں تھیں، باہر بھی اور اندر بھی۔ دن رات وہ بلاناغہ کہتے رہتے ہیں،”قدوس، قدوس، قدوس ہے رب قادرِ مطلق خدا،جو تھا، جو ہے اور جو آنے والا ہے۔“

پڑھیں مکمل باب مکاشف 4

سیاق و سباق میں مکاشف 4:8 لنک