مکاشف 5:13 UGV

13 پھر مَیں نے آسمان پر، زمین پر، زمین کے نیچے اور سمندر کی ہر مخلوق کی آوازیں سنیں۔ ہاں، کائنات کی سب مخلوقات یہ گا رہے تھے،”تخت پر بیٹھنے والے اور لیلے کی ستائش اور عزت،جلال اور قدرت ازل سے ابد تک رہے۔“

پڑھیں مکمل باب مکاشف 5

سیاق و سباق میں مکاشف 5:13 لنک