مکاشف 6:10 UGV

10 اُنہوں نے اونچی آواز سے چلّا کر کہا، ”اے قادرِ مطلق، قدوس اور سچے رب، کتنی دیر اَور لگے گی؟ تُو کب تک زمین کے باشندوں کی عدالت کر کے ہمارے شہید ہونے کا انتقام نہ لے گا؟“

پڑھیں مکمل باب مکاشف 6

سیاق و سباق میں مکاشف 6:10 لنک