مکاشف 6:4 UGV

4 اِس پر ایک اَور گھوڑا نکلا جو آگ جیسا سرخ تھا۔ اُس کے سوار کو دنیا سے صلح سلامتی چھیننے کا اختیار دیا گیا تاکہ لوگ ایک دوسرے کو قتل کریں۔ اُسے ایک بڑی تلوار پکڑائی گئی۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 6

سیاق و سباق میں مکاشف 6:4 لنک