مکاشف 7:1 UGV

1 اِس کے بعد مَیں نے چار فرشتوں کو زمین کے چار کونوں پر کھڑے دیکھا۔ وہ زمین کی چار ہَواؤں کو چلنے سے روک رہے تھے تاکہ نہ زمین پر، نہ سمندر یا کسی درخت پر کوئی ہَوا چلے۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 7

سیاق و سباق میں مکاشف 7:1 لنک