مکاشف 8:5 UGV

5 پھر فرشتے نے بخوردان کو لیا اور اُسے قربان گاہ کی آگ سے بھر کر زمین پر پھینک دیا۔ تب کڑکتی اور گرجتی آوازیں سنائی دیں، بجلی چمکنے لگی اور زلزلہ آ گیا۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 8

سیاق و سباق میں مکاشف 8:5 لنک