مکاشف 9:6 UGV

6 اُن پانچ مہینوں کے دوران لوگ موت کی تلاش میں رہیں گے، لیکن اُسے پائیں گے نہیں۔ وہ مر جانے کی شدید آرزو کریں گے، لیکن موت اُن سے بھاگ کر دُور رہے گی۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 9

سیاق و سباق میں مکاشف 9:6 لنک