مکاشف 9:9 UGV

9 یوں لگا جیسے اُن کے سینوں پر لوہے کے سے زرہ بکتر لگے ہوئے تھے، اور اُن کے پَروں کی آواز بےشمار رتھوں اور گھوڑوں کے شور جیسی تھی جب وہ مخالف پر جھپٹ رہے ہوتے ہوں۔

پڑھیں مکمل باب مکاشف 9

سیاق و سباق میں مکاشف 9:9 لنک