یعقوب 2:13 UGV

13 کیونکہ اللہ عدالت کرتے وقت اُس پر رحم نہیں کرے گا جس نے خود رحم نہیں دکھایا۔ لیکن رحم عدالت پر غالب آ جاتا ہے۔ جب آپ رحم کریں گے تو اللہ آپ پر رحم کرے گا۔

پڑھیں مکمل باب یعقوب 2

سیاق و سباق میں یعقوب 2:13 لنک