یعقوب 2:14 UGV

14 میرے بھائیو، اگر کوئی ایمان رکھنے کا دعویٰ کرے، لیکن اُس کے مطابق زندگی نہ گزارے تو اِس کا کیا فائدہ ہے؟ کیا ایسا ایمان اُسے نجات دلا سکتا ہے؟

پڑھیں مکمل باب یعقوب 2

سیاق و سباق میں یعقوب 2:14 لنک