۱۔یوحنا 3:24 UGV

24 جو اللہ کے احکام کے تابع رہتا ہے وہ اللہ میں بستا ہے اور اللہ اُس میں۔ ہم کس طرح جان لیتے ہیں کہ وہ ہم میں بستا ہے؟ اُس روح کے وسیلے سے جو اُس نے ہمیں دیا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 3

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 3:24 لنک