۱۔یوحنا 4:1 UGV

1 عزیزو، ہر ایک روح کا یقین مت کرنا بلکہ روحوں کو پرکھ کر معلوم کریں کہ وہ اللہ سے ہیں یا نہیں، کیونکہ متعدد جھوٹے نبی دنیا میں نکلے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 4

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 4:1 لنک