۱۔یوحنا 5:10 UGV

10 جو اللہ کے فرزند پر ایمان رکھتا ہے اُس کے دل میں یہ گواہی ہے۔ اور جو اللہ پر ایمان نہیں رکھتا اُس نے اُسے جھوٹا قرار دیا ہے۔ کیونکہ اُس نے وہ گواہی نہ مانی جو اللہ نے اپنے فرزند کے بارے میں دی۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 5

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 5:10 لنک