۱۔یوحنا 5:9 UGV

9 ہم تو انسان کی گواہی قبول کرتے ہیں، لیکن اللہ کی گواہی اِس سے کہیں افضل ہے۔ اور اللہ کی گواہی یہ ہے کہ اُس نے اپنے فرزند کی تصدیق کی ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۱۔یوحنا 5

سیاق و سباق میں ۱۔یوحنا 5:9 لنک