۲۔پطرس 2:15 UGV

15 وہ صحیح راہ سے ہٹ کر آوارہ پھر رہے اور بلعام بن بعور کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں، کیونکہ بلعام نے پیسوں کے لالچ میں غلط کام کیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 2:15 لنک