۲۔پطرس 2:16 UGV

16 لیکن گدھی نے اُسے اِس گناہ کے سبب سے ڈانٹا۔ اِس جانور نے جو بولنے کے قابل نہیں تھا انسان کی سی آواز میں بات کی اور نبی کو اُس کی دیوانگی سے روک دیا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔پطرس 2

سیاق و سباق میں ۲۔پطرس 2:16 لنک