۲۔کرنتھیوں 1:24 UGV

24 مطلب یہ نہیں کہ ہم ایمان کے معاملے میں آپ پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ نہیں، ہم آپ کے ساتھ مل کر خدمت کرتے ہیں تاکہ آپ خوشی سے بھر جائیں، کیونکہ آپ تو ایمان کی معرفت قائم ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 1:24 لنک