۲۔کرنتھیوں 1:6 UGV

6 جب ہم مصیبتوں سے دوچار ہوتے ہیں تو یہ بات آپ کی تسلی اور نجات کا باعث بنتی ہے۔ جب ہماری تسلی ہوتی ہے تو یہ آپ کی بھی تسلی کا باعث بنتی ہے۔ یوں آپ بھی صبر سے وہ کچھ برداشت کرنے کے قابل بن جاتے ہیں جو ہم برداشت کر رہے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 1

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 1:6 لنک