۲۔کرنتھیوں 10:11 UGV

11 ایسے لوگ اِس بات کا خیال کریں کہ جو باتیں ہم آپ سے دُور ہوتے ہوئے اپنے خطوں میں پیش کرتے ہیں اُن ہی باتوں پر ہم عمل کریں گے جب آپ کے پاس آئیں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 10

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 10:11 لنک