۲۔کرنتھیوں 10:18 UGV

18 جب لوگ اپنی تعریف کر کے اپنی سفارش کرتے ہیں تو اِس میں کیا ہے! اِس سے وہ صحیح ثابت نہیں ہوتے، بلکہ اہم بات یہ ہے کہ خداوند ہی اِس کی تصدیق کرے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 10

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 10:18 لنک