۲۔کرنتھیوں 11:2 UGV

2 کیونکہ مَیں آپ کے لئے اللہ کی سی غیرت رکھتا ہوں۔ مَیں نے آپ کا رشتہ ایک ہی مرد کے ساتھ باندھا، اور مَیں آپ کو پاک دامن کنواری کی حیثیت سے اُس مرد مسیح کے حضور پیش کرنا چاہتا تھا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 11:2 لنک