۲۔کرنتھیوں 11:25 UGV

25 تین دفعہ رومیوں نے مجھے لاٹھی سے مارا۔ ایک بار مجھے سنگسار کیا گیا۔ جب مَیں سمندر میں سفر کر رہا تھا تو تین مرتبہ میرا جہاز تباہ ہوا۔ ہاں، ایک دفعہ مجھے جہاز کے تباہ ہونے پر ایک پوری رات اور دن سمندر میں گزارنا پڑا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 11:25 لنک