۲۔کرنتھیوں 11:32 UGV

32 جب مَیں دمشق شہر میں تھا تو بادشاہ ارتاس کے گورنر نے شہر کے تمام دروازوں پر اپنے پہرے دار مقرر کئے تاکہ وہ مجھے گرفتار کریں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 11

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 11:32 لنک