۲۔کرنتھیوں 12:20 UGV

20 مجھے ڈر ہے کہ جب مَیں آؤں گا تو نہ آپ کی حالت مجھے پسند آئے گی، نہ میری حالت آپ کو۔ مجھے ڈر ہے کہ آپ میں جھگڑا، حسد، غصہ، خود غرضی، بہتان، گپ بازی، غرور اور بےترتیبی پائی جائے گی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 12

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 12:20 لنک