۲۔کرنتھیوں 12:7 UGV

7 لیکن مجھے اِن اعلیٰ انکشافات کی وجہ سے ایک کانٹا چبھو دیا گیا، ایک تکلیف دہ چیز جو میرے جسم میں دھنسی رہتی ہے تاکہ مَیں پھول نہ جاؤں۔ ابلیس کا یہ پیغمبر میرے مُکے مارتا رہتا ہے تاکہ مَیں مغرور نہ ہو جاؤں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 12

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 12:7 لنک