۲۔کرنتھیوں 12:9 UGV

9 لیکن اُس نے مجھے یہی جواب دیا، ”میرا فضل تیرے لئے کافی ہے، کیونکہ میری قدرت کا پورا اظہار تیری کمزور حالت ہی میں ہوتا ہے۔“ اِس لئے مَیں مزید خوشی سے اپنی کمزوریوں پر فخر کروں گا تاکہ مسیح کی قدرت مجھ پر ٹھہری رہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 12

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 12:9 لنک