۲۔کرنتھیوں 2:14 UGV

14 لیکن خدا کا شکر ہے! وہی ہمارے آگے آگے چلتا ہے اور ہم مسیح کے قیدی بن کر اُس کی فتح مناتے ہوئے اُس کے پیچھے پیچھے چلتے ہیں۔ یوں اللہ ہمارے وسیلے سے ہر جگہ مسیح کے بارے میں علم خوشبو کی طرح پھیلاتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 2

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 2:14 لنک