۲۔کرنتھیوں 3:14 UGV

14 توبھی وہ ذہنی طور پر اَڑ گئے، کیونکہ آج تک جب پرانے عہدنامے کی تلاوت کی جاتی ہے تو یہی نقاب قائم ہے۔ آج تک نقاب کو ہٹایا نہیں گیا کیونکہ یہ عہد صرف مسیح میں منسوخ ہوتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 3

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 3:14 لنک