18 چنانچہ ہم سب جن کے چہروں سے نقاب ہٹایا گیا ہے خداوند کا جلال منعکس کرتے اور قدم بہ قدم جلال پاتے ہوئے مسیح کی صورت میں بدلتے جاتے ہیں۔ یہ خداوند ہی کا کام ہے جو روح ہے۔
پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 3
سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 3:18 لنک