۲۔کرنتھیوں 3:3 UGV

3 یہ صاف ظاہر ہے کہ آپ مسیح کا خط ہیں جو اُس نے ہماری خدمت کے ذریعے لکھ دیا ہے۔ اور یہ خط سیاہی سے نہیں بلکہ زندہ خدا کے روح سے لکھا گیا، پتھر کی تختیوں پر نہیں بلکہ انسانی دلوں پر۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 3

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 3:3 لنک