۲۔کرنتھیوں 3:6 UGV

6 اُسی نے ہمیں نئے عہد کے خادم ہونے کے لائق بنا دیا ہے۔ اور یہ عہد لکھی ہوئی شریعت پر مبنی نہیں ہے بلکہ روح پر، کیونکہ لکھی ہوئی شریعت کے اثر سے ہم مر جاتے ہیں جبکہ روح ہمیں زندہ کر دیتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 3

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 3:6 لنک