۲۔کرنتھیوں 4:4 UGV

4 اِس جہان کے شریر خدا نے اُن کے ذہنوں کو اندھا کر دیا ہے جو ایمان نہیں رکھتے۔ اِس لئے وہ اللہ کی خوش خبری کی جلالی روشنی نہیں دیکھ سکتے۔ وہ یہ پیغام نہیں سمجھ سکتے جو مسیح کے جلال کے بارے میں ہے، اُس کے بارے میں جو اللہ کی صورت ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 4

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 4:4 لنک