۲۔کرنتھیوں 4:6 UGV

6 کیونکہ جس خدا نے فرمایا، ”اندھیرے میں سے روشنی چمکے،“ اُس نے ہمارے دلوں میں اپنی روشنی چمکنے دی تاکہ ہم اللہ کا وہ جلال جان لیں جو عیسیٰ مسیح کے چہرے سے چمکتا ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 4

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 4:6 لنک