۲۔کرنتھیوں 6:16 UGV

16 اللہ کے مقدِس اور بُتوں میں کیا اتفاق ہو سکتا ہے؟ ہم تو زندہ خدا کا گھر ہیں۔ اللہ نے یوں فرمایا ہے،”مَیں اُن کے درمیان سکونت کروں گااور اُن میں پھروں گا۔مَیں اُن کا خدا ہوں گا،اور وہ میری قوم ہوں گے۔“

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 6

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 6:16 لنک