۲۔کرنتھیوں 6:4 UGV

4 ہاں، ہمیں سفارش کی ضرورت ہی نہیں، کیونکہ اللہ کے خادم ہوتے ہوئے ہم ہر حالت میں اپنی نیک نامی ظاہر کرتے ہیں: جب ہم صبر سے مصیبتیں، مشکلات اور آفتیں برداشت کرتے ہیں،

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 6

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 6:4 لنک