۲۔کرنتھیوں 6:8 UGV

8 ہم اپنی خدمت جاری رکھتے ہیں، چاہے لوگ ہماری عزت کریں چاہے بےعزتی، چاہے وہ ہماری بُری رپورٹ دیں چاہے اچھی۔ اگرچہ ہماری خدمت سچی ہے، لیکن لوگ ہمیں دغاباز قرار دیتے ہیں۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 6

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 6:8 لنک