۲۔کرنتھیوں 7:10 UGV

10 کیونکہ جو دُکھ اللہ اپنی مرضی پوری کرانے کے لئے استعمال کرتا ہے اُس سے توبہ پیدا ہوتی ہے اور اُس کا انجام نجات ہے۔ اِس میں پچھتانے کی گنجائش ہی نہیں۔ اِس کے برعکس دنیاوی دُکھ کا انجام موت ہے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 7:10 لنک