۲۔کرنتھیوں 7:7 UGV

7 ہمارا حوصلہ نہ صرف اُس کے آنے سے بڑھ گیا بلکہ اُن حوصلہ افزا باتوں سے بھی جن سے آپ نے اُسے تسلی دی۔ اُس نے ہمیں آپ کی آرزو، آپ کی آہ و زاری اور میرے لئے آپ کی سرگرمی کے بارے میں رپورٹ دی۔ یہ سن کر میری خوشی مزید بڑھ گئی۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 7

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 7:7 لنک