۲۔کرنتھیوں 8:17 UGV

17 جب ہم نے اُس کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ آپ کے پاس جائے تو وہ نہ صرف اِس کے لئے تیار ہوا بلکہ بڑا سرگرم ہو کر خود بخود آپ کے پاس جانے کے لئے روانہ ہوا۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 8

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 8:17 لنک