۲۔کرنتھیوں 8:19 UGV

19 اُسے نہ صرف آپ کے پاس جانا ہے بلکہ جماعتوں نے اُسے مقرر کیا ہے کہ جب ہم ہدیئے کو یروشلم لے جائیں گے تو وہ ہمارے ساتھ جائے۔ یوں ہم یہ خدمت ادا کرتے وقت خداوند کو جلال دیں گے اور اپنی سرگرمی کا اظہار کریں گے۔

پڑھیں مکمل باب ۲۔کرنتھیوں 8

سیاق و سباق میں ۲۔کرنتھیوں 8:19 لنک